گلوکارہ شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پرفارم کرنے سے انکار

17  ‬‮نومبر‬‮  2022

گلوکارہ شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پرفارم کرنے سے انکار

کولمبیا( این این آئی) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی شاندار افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے معذرت کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنیوالے فنکاروں کی فہرست سے اپنا نام نکلوا دیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے… Continue 23reading گلوکارہ شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پرفارم کرنے سے انکار

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کتنے برس کی ہوگئیں؟ جانئے

2  فروری‬‮  2019

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کتنے برس کی ہوگئیں؟ جانئے

بگوٹا(این این آئی) معروف کولمبین گلوکارہ اور واکا واکا گرل شکیرا 42 برس کی ہوگئیں۔ شکیرا 2فروری 1977 کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں ان کی والدہ کولمبیا اور والد لبنان سے تعلق رکھتے ہیں۔شکیرا ازابیل نے اپنا پہلا گانا 8 سال کی عمر میں خود لکھا جبکہ 13 سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کتنے برس کی ہوگئیں؟ جانئے

محکمہ ثقافت پنجاب کا کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان

6  جنوری‬‮  2019

محکمہ ثقافت پنجاب کا کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان

لاہور(این این آئی) محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ شکیراسے رابطہ کرکے ان کو پاکستان آنے کیلئے آمادہ کرنے کی ذمہ داری ایک اہم شخص کو سونپی گئی ہے ۔اگربین الاقومی شہرت یافتہ گلوکارہ پاکستان آنے پر… Continue 23reading محکمہ ثقافت پنجاب کا کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان

گلوکارہ شکیرا پر ٹیکس چوری کا الزام عائد

17  دسمبر‬‮  2018

گلوکارہ شکیرا پر ٹیکس چوری کا الزام عائد

میڈرڈ(آئی این پی) فٹبال ورلڈ کپ کے گانے واکا واکا سے شہرت پانے والی مشہور گلوکارہ شکیرا پر ٹیکس چوری کا الزام عائد کر دیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے پراسیکیوٹر نے کولمبیا کی گلوکارا شکیرا پر ایک کروڑ 63 لاکھ ڈالر ٹیکس ادا نہ کرنے کا کرنے کا الزام عائد… Continue 23reading گلوکارہ شکیرا پر ٹیکس چوری کا الزام عائد

تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

بگوٹا(این این آئی) کولمبیا میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیرا نے40 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے، اس حوالے سے منعقدہ تقریم کے دوران گلوکارہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔گلوکارہ شکیرا 2003 سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر ہیں، انھوں نے بچوں کی مدد سے ایک سکول کی بنیاد… Continue 23reading تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

گلوکارہ شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی

31  مئی‬‮  2018

گلوکارہ شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی

کولمبیا(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ کولمبیئن گلوکارہ شکیرا کی جانب سے اسرائیل میں میوزیکل کنسرٹ میں حصہ لینے سے انکار کی خبریں محض افواہ نکلیں۔فلسطینی ویب سائٹ پیلسٹائین کرونیکلز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ثقافت کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم کی درخواست پر گلوکارہ شکیرا نے کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔فلسطینی تنظیم… Continue 23reading گلوکارہ شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی