ہم جسے
ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا‘ پہلے چار اس لئے کہا تھا کہ ہم چار دوست پارٹیاں اور ہلہ گلہ وغیرہ کرتے تھے لیکن پانچواں عظمت خان تھا جو کہ اکثر پارٹیوں میں شریک نہیں ہوتا تھا‘ اسے ہلہ گلہ اور خرچہ کرنا اچھا نہیں لگتا تھا شاید اسلئے… Continue 23reading ہم جسے