گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی،فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری
کراچی(این این آئی) سندھ کابینہ نے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی بہ جائے ایم وی آر اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں موٹر وہیکل رجسٹریشن بکس کی جگہ خصوصی سیکورٹی فیچرز کے حامل اسمارٹ MVR کارڈز متعارف کرانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی،فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری