’’مجھے کرونا وائرس کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی بیوی سے ہوا‘‘ معروف ہالی وڈاداکار ادریس البا کا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے کرونا وائرس کینیڈین خاتون اول سے لگا ، معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے صف اول کے برطانوی اداکار ادریس البا نے کہا ہے کہ انہیں کرونا وائرس کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ڈروڈ سے لگا ہے ۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading ’’مجھے کرونا وائرس کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی بیوی سے ہوا‘‘ معروف ہالی وڈاداکار ادریس البا کا دعویٰ