عرب ملک میںمقیم تمام ممالک کے تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری،بڑی کمپنی نے ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا
کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی معروف کمپنی الغانم نے کویت میں مقیم پاکستانیوں تمام ممالک کے تارکین وطن کے ناداراورمفلس خاندانوں کے زیرتعلیم بچوں جوکہ سکولوں کی فیسیں ادانہیں کرسکتے ان کی فیسیں اداکرنے کااعلان کیاہے ۔کویت ریڈکریسنٹ سوسائٹی کے چیرمین محمدہلال السائرنےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مسٹرکوتیبہ الغانم اس سے قبل بھی ناداراورمفلس خاندانوں کی امدادکرتے رہے ہیں لیکن جب ان کے… Continue 23reading عرب ملک میںمقیم تمام ممالک کے تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری،بڑی کمپنی نے ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا