کویت :دو بسوں میں تصادم سے تین پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک
کویت سٹی(این این آئی) کویت میں دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں تین پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ تین زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، بسیں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جارہی تھیں،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading کویت :دو بسوں میں تصادم سے تین پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک