پی آئی اے کی جانب سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ سے متعلق نیا ہدایات نامہ جاری
کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ سے متعلق ہدایات نامہ جاری کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی پروازوں سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے مختص کردہ لیبارٹریز ہی سے ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دے دیاہے۔اس سلسلے میں… Continue 23reading پی آئی اے کی جانب سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ سے متعلق نیا ہدایات نامہ جاری