جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2017

خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں، پندرہ سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،ترجمان حکومت بلوچستان انوار… Continue 23reading خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

datetime 19  جولائی  2017

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پر اندھا دھند فائرنگ، 4افراد جاں بحق، خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کارپر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہو گئی۔… Continue 23reading صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکے سے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ ایک پلاسٹک کے لفافے میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا جس سے وہاں کچرا اٹھانے والے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیموں… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

datetime 17  اپریل‬‮  2017

’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ، ایک بچہ جاں بحق ، دو افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے جناح ٹاؤں کے محلے کلی برات میں دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ امدادی کارکنوں نے علاقے میں… Continue 23reading ’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2017

کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے اختر آباد میں تیز رفتار بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20سے زائد مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے پشین جانیوالی بس مغربی بائی پاس کے علاقے اختر آباد میں بے… Continue 23reading کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

پی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈ ائیٹر کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔خود کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹر ظاہر کرنے والے ہیکرز کے ایک گروہ نے کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر کی ویب سائٹ ہیک کر لی اور اس پر مندرجہ ذیل پیغام دیا۔ہیکرز نے مزید کہا کہ ہم جیتیں گے… Continue 23reading پی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟

کوئٹہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہو جانے والے اہلکار کی والدہ نے کیا کہہ دیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

کوئٹہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہو جانے والے اہلکار کی والدہ نے کیا کہہ دیا؟

کوئٹہ (آئی این پی ) بارودی مواد ناکارہ بنانے کے دوران بم ڈسپوزل اسکواڈ کے شہید عبدالرزاق کے آخری الفاظ ’’ماں میرے لئے دعا کرنا‘‘بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار شہید عبدالرزاق کی والدہ نے کہاہے کہ ان کو اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے ،انہوں نے جان کانذرانہ دیکر کئی لوگوں کی جانیں بچائی… Continue 23reading کوئٹہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہو جانے والے اہلکار کی والدہ نے کیا کہہ دیا؟

کوئٹہ میں بم پھٹ گیا،1پولیس اہلکارشہید،3شدیدزخمی

datetime 13  فروری‬‮  2017

کوئٹہ میں بم پھٹ گیا،1پولیس اہلکارشہید،3شدیدزخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈپردھماکے میں ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بم ملنے کی اطلاع پربم ڈسپوزل سکواڈنے ریلوے پھاٹک سریاب روڈپربم تلاش کرلیاجس کوناکارہ بنایاجارہاتھاکہ بم پھٹ گیاجس سے ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔علاقے کوفورسزنے گھیرے میں لے لیاہے ۔

بیٹے نے ماں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017

بیٹے نے ماں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا

کوئٹہ (ملانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں شقی القلب بیٹے نے ساری حدی پار کر دیں ۔ قرآن پاک پڑھتی والدہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے پشتون آباد میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹے کو… Continue 23reading بیٹے نے ماں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا

Page 3 of 5
1 2 3 4 5