منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن مکمل ،تفصیلات جاری کردی گئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن مکمل ،تفصیلات جاری کردی گئیں

لندن (این این آئی)لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہوگیا۔بیگم کلثوم نواز کے جسم سے گلٹیاں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد انہیں ریکوری روم میں منتقل کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز کو 11روز میں… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن مکمل ،تفصیلات جاری کردی گئیں

”گلے کا آپریشن“ ہونے کے باوجود کلثوم نواز لندن میں”کیا کررہی ہیں“ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

”گلے کا آپریشن“ ہونے کے باوجود کلثوم نواز لندن میں”کیا کررہی ہیں“ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ جو کینسر کے علاج کیلئے بیرون ملک مقیم ہیں کی-معروف اخبار کے مطابق فیملی کے قریبی ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کلثوم نواز کی صحت میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے اور شاید اسی خوشی میں انہوں نے لندن کے ایک… Continue 23reading ”گلے کا آپریشن“ ہونے کے باوجود کلثوم نواز لندن میں”کیا کررہی ہیں“ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا‎

کلثوم نوازپھرہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

کلثوم نوازپھرہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی

لندن(این این آئی) برطانوی ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی ایک اور سرجری کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بیگم کلثوم نواز کی لندن میں دوران علاج کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا علاج لندن کے مقامی ہسپتال میں… Continue 23reading کلثوم نوازپھرہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی

ٹیسٹ اور آپریشن مکمل،کلثوم نواز کس سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

ٹیسٹ اور آپریشن مکمل،کلثوم نواز کس سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

لندن(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں۔کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے بلڈ کینسر تشخیص کیا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی سرجری بھی ہوئی تھی ٗ اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے نوازشریف بھی ان… Continue 23reading ٹیسٹ اور آپریشن مکمل،کلثوم نواز کس سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی گلے کی سرجری مکمل، آئی سی یو منتقل کردیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی گلے کی سرجری مکمل، آئی سی یو منتقل کردیا گیا

لندن (آئی این پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے گلے کی سرجری مکمل کر لی گئی ۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی نے شریف فیملی کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بیگم کلثوم نواز کی گلے کی سرجری مکمل کر لی گئی ہے اور انہیں آپریشن تھیٹر سے آئی سی… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی گلے کی سرجری مکمل، آئی سی یو منتقل کردیا گیا

نوازشریف ہسپتال پہنچ گئے،حالت تشویشناک مگر علاج ممکن۔ڈاکٹروں نے تفصیلات بتادیں

datetime 31  اگست‬‮  2017

نوازشریف ہسپتال پہنچ گئے،حالت تشویشناک مگر علاج ممکن۔ڈاکٹروں نے تفصیلات بتادیں

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ہسپتال میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کی ۔ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف گلے کے سرطان کی بیماری کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے ملاقات کیلئے لندن پہنچے تھے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف جمعرات کو ہسپتال پہنچے… Continue 23reading نوازشریف ہسپتال پہنچ گئے،حالت تشویشناک مگر علاج ممکن۔ڈاکٹروں نے تفصیلات بتادیں

کلثوم نواز بیرون ملک کیوں گئیں؟عمران خان نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر نوازشریف کوبھی بہت افسوس ہوگا

datetime 26  اگست‬‮  2017

کلثوم نواز بیرون ملک کیوں گئیں؟عمران خان نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر نوازشریف کوبھی بہت افسوس ہوگا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ شریف خاندان کے 30 سالہ دور میں کینسر کا کوئی ہسپتال نہیں بنایا گیا جس کی وجہ سے کلثوم نواز کو اپنے علاج کے لئے بیرون ملک جانا پڑا، نوازشریف نے عدالت میں جھوٹ بولاجس کی وجہ سے وہ نااہل ہوئے ، این… Continue 23reading کلثوم نواز بیرون ملک کیوں گئیں؟عمران خان نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر نوازشریف کوبھی بہت افسوس ہوگا

اختلافات اپنی جگہ مگر ۔۔۔! چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2017

اختلافات اپنی جگہ مگر ۔۔۔! چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی بیگم کلثوم نواز کو لندن میں گلدستہ بھجوایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محترمہ بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی… Continue 23reading اختلافات اپنی جگہ مگر ۔۔۔! چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

جاتی امراء میں اجلاس،لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2017

جاتی امراء میں اجلاس،لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو لندن میں زیر علاج اپنی اہلیہ کی تیمار داری کے لئے بیرون ملک جانے کا مشورہ دیدیا جبکہ اعلیٰ قیادت اور رہنماؤں کے درمیان مجموعی سیاسی صورتحال ، مستقبل کے لائحہ عمل اور این اے 120کے ضمنی انتخاب پر… Continue 23reading جاتی امراء میں اجلاس،لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کو اہم مشورہ دیدیا