کلبھوشن یادھو کیس میں پاکستان کی جیت ،کریڈٹ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو دے دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوشن یادھو کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے پر سینئر صحافی عارفی نظامی نے کہا ہے کہ ہمیں خارجہ پالیسی پر جو کامیابی ملیں ہیں اس کا سہرا وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے ۔ واضح رہے کہ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو… Continue 23reading کلبھوشن یادھو کیس میں پاکستان کی جیت ،کریڈٹ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو دے دیا گیا