بھارت ٗپولیس افسر کے بھائی نے حزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کرلی،تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل
سری نگر(نیوز ڈیسک) انڈین پولیس سروس افسر کے لاپتہ نوجوان بھائی کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے کشمیری حریت پسند تنظیم حزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایس افسر کے نوجوان بھائی رواں سال 22 مئی کو کشمیر یونیورسٹی سے لاپتہ ہوگئے تھے۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading بھارت ٗپولیس افسر کے بھائی نے حزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کرلی،تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل