کرک مندرکیس، غفلت پر ایک درجن سے زائد پولیس اہلکارفارغ 54پولیس اہلکاروں کی ایک سالہ سروس بھی ضبط
پشاور( آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نیکرک مندر واقعے پر لاپرواہی بھرتنے والے 18پولیس اہلکاروں کو سروس سے برخاست کر دیا ہے۔صوبائی مشیراطلاعات کامران بنگش نے بتایا کہ 54پولیس اہلکاروں کی ایک سالہ سروس بھی ضبط کرلی گئی ہے۔ قانون سب کیلئے ایک ہے۔ انصاف پختونخوا حکومت کا شیوہ ہے۔واقعہ کرک کے دور دراز علاقے… Continue 23reading کرک مندرکیس، غفلت پر ایک درجن سے زائد پولیس اہلکارفارغ 54پولیس اہلکاروں کی ایک سالہ سروس بھی ضبط