کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب کامیابی کے بعد عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبیا کے سائنس دانوں نے الٹرا وائلیٹ لائٹ کی ایک قسم ’فار یو وی سی‘ کی مدد سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ ’فار یو… Continue 23reading کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب کامیابی کے بعد عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی