انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز کرونا وائرس سے 3ہلاکتیں ، کیسز کی تعداد4072تک پہنچ گئی

8  اپریل‬‮  2020

انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز کرونا وائرس سے 3ہلاکتیں ، کیسز کی تعداد4072تک پہنچ گئی

اسلام آباد /لاہور /کوئٹہ/پشاور(این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 58 ہوگئی جبکہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4072 تک پہنچ گئی ہے، اب تک سندھ اور خیبرپختونخوا 18، 18 اور پنجاب میں… Continue 23reading انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز کرونا وائرس سے 3ہلاکتیں ، کیسز کی تعداد4072تک پہنچ گئی