ساری بہنیں ہی ہیروئن نظر آتی ہیں، ازابیل کے علاوہ کترینہ کیف کی اور کتنی بہنیں ہیں اور کیسی دکھتی ہیں، فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

17  اپریل‬‮  2018

ساری بہنیں ہی ہیروئن نظر آتی ہیں، ازابیل کے علاوہ کترینہ کیف کی اور کتنی بہنیں ہیں اور کیسی دکھتی ہیں، فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فیملی فوٹونے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے کر اپنی فیملی کے پاس وقت گزارنے گئی ہوئی ہیں اور اسی دوران انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی ایک… Continue 23reading ساری بہنیں ہی ہیروئن نظر آتی ہیں، ازابیل کے علاوہ کترینہ کیف کی اور کتنی بہنیں ہیں اور کیسی دکھتی ہیں، فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی