کراچی سے بین الصوبائی کار اسنیچنگ کے بڑے نیٹ ورک کا سراغ مل گیا لگژری گاڑیاں او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل میں کرائے پر چلنے کاانکشاف
کراچی(این این آئی)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل(اے وی ایل سی)نے کراچی سے بین الصوبائی کار اسنیچنگ کے بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگالیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی سے چھینی گئی کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑیاں او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل میں کرائے پر چلنے کاانکشاف ہوا ہے، بین الصوبائی کار لفٹر گروہ… Continue 23reading کراچی سے بین الصوبائی کار اسنیچنگ کے بڑے نیٹ ورک کا سراغ مل گیا لگژری گاڑیاں او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل میں کرائے پر چلنے کاانکشاف






















