مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اربوں ڈالرز اضافہ ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) میں 20190.98ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جوگزشتہ برس کی اسی مدت میں… Continue 23reading مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اربوں ڈالرز اضافہ ہوگیا