14 روز بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (آن لائن) 14 روز بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا، آج انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر نو پیسے مہنگا ہوا اور انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 217.88 تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے پچاس پیسے مہنگا ہوا اور ڈالر کی قدر 220 روپے 50 پیسے ہو… Continue 23reading 14 روز بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا