بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ترکی کی جانب سے شدید ردعمل
استبول، اسلام آباد ( آن لائن ) ترکی نے بلوچستان میں چیک پوسٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں، ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ترکی کی جانب سے شدید ردعمل