ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کی چینی سرحد پرجارحیت کی تیاریاں امریکا بھی مدد کو آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2021

بھارت کی چینی سرحد پرجارحیت کی تیاریاں امریکا بھی مدد کو آگیا

نئی دہلی(این این آئی )چینی سرحد پر ایک بار پھر بھارت کی جانب سے جارحیت کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، ا مریکا بھی بھارت کی مدد کو آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے بتایاکہ چینی سرحد پرتعینات بھارتی فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کردیا گیا ہے، جدید سگ سوئر سات سو… Continue 23reading بھارت کی چینی سرحد پرجارحیت کی تیاریاں امریکا بھی مدد کو آگیا

لداخ میں چین وبھارت کی نئی تنصیبات اوررکاوٹیں کھڑی کرنے کی تصاویرجاری،صورتحال واضح ہو گئی

datetime 26  جون‬‮  2020

لداخ میں چین وبھارت کی نئی تنصیبات اوررکاوٹیں کھڑی کرنے کی تصاویرجاری،صورتحال واضح ہو گئی

بیجنگ/نئی دہلی(این این آئی) سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تازہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متنازع علاقے لداخ میں چین نے نئی تنصیبات قائم کرنا شروع کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصنوعی سیارے سے لی جانے والی تصاویرمیں اس علاقے کو دکھایا گیاجس میں بھارتی اور چینی فوجیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں… Continue 23reading لداخ میں چین وبھارت کی نئی تنصیبات اوررکاوٹیں کھڑی کرنے کی تصاویرجاری،صورتحال واضح ہو گئی

بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید شدت،دونوں ممالک نےمتنازعہ علاقوں میں فوجی سازوسامان جمع کرنا شروع کردیا

datetime 25  جون‬‮  2020

بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید شدت،دونوں ممالک نےمتنازعہ علاقوں میں فوجی سازوسامان جمع کرنا شروع کردیا

نئی دہلی (این این آئی)ڈیپسنگ کے علاقے میں بڑی تعداد میں چینی فوجیوں کے جمع ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس حوالے سے متعدد خبریں شائع ہوئی ہیں، جن میں دعوی کیا گیا ہے کہ دولت بیگ اولڈی میں بھارتی فضائیہ کی ایک بیس سے صرف تیس کلومیٹر کے فاصلے پر ڈیپسنگ… Continue 23reading بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید شدت،دونوں ممالک نےمتنازعہ علاقوں میں فوجی سازوسامان جمع کرنا شروع کردیا

سرحد پر کشیدگی بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیا

datetime 24  جون‬‮  2020

سرحد پر کشیدگی بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے ساٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر کام عارضی طور پر روک دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیرِ صنعت سبھاش ڈیسائی کا کہنا تھا کہ وہ تین چینی کمپنیوں… Continue 23reading سرحد پر کشیدگی بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیا

چین بھارت کشیدگی میں کمی،دونوں ملکوں نے سرحد سے کئی فوجیوں کو واپس بلا لیا، اگلے چند روز میں مزید مذاکرات کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2020

چین بھارت کشیدگی میں کمی،دونوں ملکوں نے سرحد سے کئی فوجیوں کو واپس بلا لیا، اگلے چند روز میں مزید مذاکرات کا اعلان

نیو دہلی (آن لائن ) چین اور بھارت کے فوجی کمانڈروں نے مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد پر کامیاب مذاکرات کے بعد کشیدگی میں کمی لانے اور اعتماد بڑھانے کے لیے کئی فوجیوں کو سرحد سے واپس بلالیا ،غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق چین اور بھارت نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے۔ بھارتی… Continue 23reading چین بھارت کشیدگی میں کمی،دونوں ملکوں نے سرحد سے کئی فوجیوں کو واپس بلا لیا، اگلے چند روز میں مزید مذاکرات کا اعلان

بھارت اور چین میں سرحدی کشیدگی مزید بڑھنے لگی ،لداخ اور شمالی سکم کے مختلف متنازعہ علاقوں پر دونوں ملکوں کی مزید فوج تعینات

datetime 20  مئی‬‮  2020

بھارت اور چین میں سرحدی کشیدگی مزید بڑھنے لگی ،لداخ اور شمالی سکم کے مختلف متنازعہ علاقوں پر دونوں ملکوں کی مزید فوج تعینات

نئی دہلی( آن لائن )لداخ اور شمالی سکم کے مختلف متنازعہ علاقوں پر چین اور بھارت میں کشیدگی بتدریج بڑھنے لگی، دونوں ملکوں نے متنازعہ سرحدی علاقوں میں مزید فوج تعینات کر دی۔چین اور بھارت نے دولت بیگ اولڈی، ڈمچوک کے علاوہ دریائے گلوان اور جھیل پانگونگ تسو جیسے حساس علاقوں میں مزید فوجی دستے… Continue 23reading بھارت اور چین میں سرحدی کشیدگی مزید بڑھنے لگی ،لداخ اور شمالی سکم کے مختلف متنازعہ علاقوں پر دونوں ملکوں کی مزید فوج تعینات