اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکہ ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 160پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.2911کی شرح پر بند ہوا۔

چینی یوآن کی قدر میں کمی

datetime 9  اپریل‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق چینی یوآن کی قدر میں188بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3114کی شرح پر بند ہوئی۔

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

datetime 26  مارچ‬‮  2018

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 79بیسلک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3193کی شرح پر بند ہوا ۔

چینی یوآن کی قدر میں کمی

datetime 23  مارچ‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 105بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3272کی شرح پر بند ہوا ۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 20بیسک پوائنٹس کاا ضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3320کی شرح پر بند ہوا ۔