وفاقی و صوبائی حکومت چینی کمپنی سےکس معاہدے میں توسیع پر راضی ہو گئی ، اپوزیشن نے مخالف کر دی
کوئٹہ(این این آئی)وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے سیندک میں سونے اور تانبے کی تلاش کے منصوبے کو مزید 15 سال کے لیے چینی کمپنی کے حوالے کرنے کی تیاریاں شروع کردیں جس پر صوبائی حکومت بھی رضامند ہے تاہم اپوزیشن نے اعتراضات لگادئیے۔ضلع چاغی کے علاقے سیندک میں سونے اور تانبے کے ذخائر 1960… Continue 23reading وفاقی و صوبائی حکومت چینی کمپنی سےکس معاہدے میں توسیع پر راضی ہو گئی ، اپوزیشن نے مخالف کر دی