بھارت آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،دونوں پائلٹ ہلاک
نئی دہلی (این این آئی)بھارت آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کا صبح 9 بج کر 15 منٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوا تھا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی تلاش شروع کر دی… Continue 23reading بھارت آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،دونوں پائلٹ ہلاک