جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی سی واقعہ ، پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی واقعہ ، پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

لاہور(آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے اپنی سفارشات مرتب کرلی ہیں، جو پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد صورتحال کے جائزے کے لیے طلب کئے گئے… Continue 23reading پی آئی سی واقعہ ، پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

پی آئی سی میں 10کروڑ سے زائد کا نقصان ہسپتال کی ایمرجنسی کی بحالی کو کتنے عرصہ لگے گا؟ مریضوں کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی میں 10کروڑ سے زائد کا نقصان ہسپتال کی ایمرجنسی کی بحالی کو کتنے عرصہ لگے گا؟ مریضوں کیلئے پریشان کن صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزوکلاء کی توڑ پھوڑ سے پی آئی سی میں ہونے والے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی میں وکلاء کے حملے سے 10 کروڑ کا نقصان ہوا۔ دروازوں ، شیشوں سمیت قیمتی مشینیں بھی تباہ کردی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پی آئی… Continue 23reading پی آئی سی میں 10کروڑ سے زائد کا نقصان ہسپتال کی ایمرجنسی کی بحالی کو کتنے عرصہ لگے گا؟ مریضوں کیلئے پریشان کن صورتحال

پی آئی سی ہسپتال مکمل طور پر بند ،مریضوں کے آپریشن اور چیک اپ منسوخ ، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا صوبے میں3 دن سوگ کا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی ہسپتال مکمل طور پر بند ،مریضوں کے آپریشن اور چیک اپ منسوخ ، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا صوبے میں3 دن سوگ کا اعلان

لاہور(آن لائن) امراض قلب کا اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مکمل طور پر بند ہے۔لاہور میں پی آئی سی کے اندر اور باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ڈاکٹرز و دیگر طبی عملہ نہ ہونے کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو مایوسی کا سامنا ہے۔ بالخصوص دور دراز سے آنے والے مریضوں… Continue 23reading پی آئی سی ہسپتال مکمل طور پر بند ،مریضوں کے آپریشن اور چیک اپ منسوخ ، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا صوبے میں3 دن سوگ کا اعلان

پی آئی سی واقعے پر وکلا ء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی واقعے پر وکلا ء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

لاہور(آن لائن) پولیس نے پی آئی سی پر حملے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے۔تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے دو مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔250 سے زائد وکلا کے خلاف یہ کیسز درج… Continue 23reading پی آئی سی واقعے پر وکلا ء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں سی سی پی او لاہور نے کیا جواب دیا؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں سی سی پی او لاہور نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پی آئی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی سی حملے پر ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اورملزموں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں،تمام کارروائی قانون کے مطابق ہوگی،سی سی پی او لاہور نے کہا کہ… Continue 23reading وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں سی سی پی او لاہور نے کیا جواب دیا؟

’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور اورصوبائی سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے وکلاء کی… Continue 23reading ’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

وکیل نے آئی سی یو میں گھس کربستر پر پڑی مریضہ کا آکسیجن ماسک اتار پھینکا ،خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

وکیل نے آئی سی یو میں گھس کربستر پر پڑی مریضہ کا آکسیجن ماسک اتار پھینکا ،خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کے دوران ایک وکیل نے تشویشناک حالت کی شکار ایک لڑکی کا آکسیجن ماسک اتارپھینکا جس کی وجہ سے وہ وہیں پر تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انتقال کرنے والی لڑکی کی عمر22 سال تھی ۔ اسے 5روز قبل پی آئی سی… Continue 23reading وکیل نے آئی سی یو میں گھس کربستر پر پڑی مریضہ کا آکسیجن ماسک اتار پھینکا ،خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

پی آئی سی میں ہونے والا جھگڑا طوالت اختیار کرگیا وکلاء کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اہم اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی میں ہونے والا جھگڑا طوالت اختیار کرگیا وکلاء کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اہم اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہونے والا جھگڑا طول پکڑ گیا ، لاہور بار کی جانب سے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے کل پیر تک کی ڈیڈ لائن کے بعد پنجاب بار کونسل نے بھی ہڑتال کی کال دیدی جبکہ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے بھی مقدمے سے دہشتگردی کی… Continue 23reading پی آئی سی میں ہونے والا جھگڑا طوالت اختیار کرگیا وکلاء کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اہم اعلان