پیرس میں مسلم نوجوان بچے کو بچانے کیلئے جان پر کھیل گیا ٗدنیا بھر میں ہیرو بن گیا ،صدر ایمانوئل ماکروں کی ملاقات ،فرانس کی شہریت دینے کا اعلان
پیرس (این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ’حقیقی اسپائیڈر مین‘ بچے کو بچانے کے لیے اپنی جان پر کھیل گیا۔افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والا مسلم نوجوان بالکونی سے بچے کو لٹکتا دیکھ کر محض 30 سیکنڈز میں عمارت کی چوتھی منزل تک چڑھ گیا اور بچے کو گرنے سے بچایا ٗ… Continue 23reading پیرس میں مسلم نوجوان بچے کو بچانے کیلئے جان پر کھیل گیا ٗدنیا بھر میں ہیرو بن گیا ،صدر ایمانوئل ماکروں کی ملاقات ،فرانس کی شہریت دینے کا اعلان