پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، آئل کمپنیاں نے بھی اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)آئل کمپنیوں نے ملک میں یورو5 پٹرول لانے کی مخالفت کردی،یورو5 معیار لانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر کا مزید اضافہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک اور حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ہے اورملک میں یورو5 معیار کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کے حکومتی فیصلے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، آئل کمپنیاں نے بھی اہم اعلان کر دیا