حکومت کاگھوسٹ پنشنرز کوختم کرنے کا فیصلہ،پنشنرز کی بائیومیٹرک سمیت پڑے فیصلے کرلئے گئے
کراچی (این این آئی)سندھ نے منظوری دی ہے کہ پنشنرز کی بائیومیٹرک ہوگی، توثیق کی جائے گی تاکہ گھوسٹ پنشنرز کوختم کیا جائے۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارات سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، کابینہ میں سندھ فنانشل رولز 2019 کے مسودے پر سیکریٹری فنانس کی کابینہ کو اجلاس بریفنگ دی گئی۔سندھ کابینہ میں وزیراعلی سندھ مراد علی… Continue 23reading حکومت کاگھوسٹ پنشنرز کوختم کرنے کا فیصلہ،پنشنرز کی بائیومیٹرک سمیت پڑے فیصلے کرلئے گئے