کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع، گاڑیوں کی طویل قطاریں،بد ترین ٹریفک جام،جمعیت علمااسلام (ف) نے ”پلان بی“کا آغاز کردیا
کراچی (این این آئی) جمعیت علمااسلام (ف) نے اپنے احتجاجی حکمت عملی کی پلان بی کے تحت کراچی میں حب ریور روڈ پر دھرنا شروع کردیا جس کے باعث کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور بد ترین ٹریفک بھی جام ہوگیا۔جے یو آئی سندھ کے جنرل… Continue 23reading کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع، گاڑیوں کی طویل قطاریں،بد ترین ٹریفک جام،جمعیت علمااسلام (ف) نے ”پلان بی“کا آغاز کردیا