جے یو آئی(ف) کا دھرنا،پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت معطل، کارکنوں کا دھرنے کا مقام تبدیل کر نے سے انکار
کوئٹہ(این این آئی) ’پلان بی‘ کے تحت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی(ف) کے کارکنوں نے اتوار کو بھی نوشکی میں دھرنا دیا۔تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر دھرنے کے باعث کوئٹہ تفتان روڈ بند ہوگئی ہے جس کے باعث دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ دوسری جانب چمن میں جے… Continue 23reading جے یو آئی(ف) کا دھرنا،پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت معطل، کارکنوں کا دھرنے کا مقام تبدیل کر نے سے انکار