ملکی ایئرپورٹس پر وی آئی پی شخصیات کو پروٹوکول دینے پر پابندی عائد
اسلام آباد /لاہور (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے ملکی ایئرپورٹ پر اہم شخصیات کا پروٹوکول دینے پر پابندی عائد کر دی،پروٹوکول پر پابندی غیرقانونی کاموں کے خدشات کے پیش نظر عائد کی گئی۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ائیر پورٹس پر ہر… Continue 23reading ملکی ایئرپورٹس پر وی آئی پی شخصیات کو پروٹوکول دینے پر پابندی عائد