پاک نیوزی لینڈ سیریز، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمدورفت کیلئے بند
لاہور(این این آئی)لاہور میں ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز سے قبل نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کو فیروزپور روڈ اور لبرٹی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔نشتر سپورٹس کمپلیکس میں تمام ریسٹورنٹ بھی بند کروادیئے گئے۔پنجاب پولیس کے جوانوں نے قذافی سٹیڈیم کی سکیورٹی کا چارج سنبھال لیا،… Continue 23reading پاک نیوزی لینڈ سیریز، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمدورفت کیلئے بند