پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے

18  اکتوبر‬‮  2020

پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی سے اسکردو جانے والی مسافر کوسٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی،کوسٹر میں پاک فوج کے چار سپاہی بھی دیگر مسافروں کے ساتھ شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ بجے کے قریب جگلوٹ اسکردو روڈ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ امدادی آپریشن کے لیئے پاک فوج کی… Continue 23reading پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے