2034ء میں پاکستان دنیا میں معاشی طاقت کے لحاظ سے کتنی پوزیشن پر براجمان ہو جائے گا ؟ امریکااور چین میں سخت مقابلہ ، بھارت کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2034ء میں چین پہلی، امریکا دوسری، بھارت تیسری اور پاکستان 50؍ ویں معاشی طاقت ہوگا ۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق 2019ء میں دنیا کے 193؍ ممالک میں پاکستان معاشی لحاظ سے 44؍ ویں نمبر پر جبکہ امریکا… Continue 23reading 2034ء میں پاکستان دنیا میں معاشی طاقت کے لحاظ سے کتنی پوزیشن پر براجمان ہو جائے گا ؟ امریکااور چین میں سخت مقابلہ ، بھارت کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی