ماہرین ایسا کونسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اردو کے بولنے والے الفاظ کو تیزی سے لکھ سکے گا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) میں بنیادی آلے کی تیاری نے اردو میں بولے گئے الفاظ کو پہچان کر اسے لکھنے والے سافٹ ویئر ایپلی کیشن کی تیاری کے امکانات مزید روشن کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لسانیات کی ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر آغا علی رضا اور ان کی ٹیم نے… Continue 23reading ماہرین ایسا کونسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اردو کے بولنے والے الفاظ کو تیزی سے لکھ سکے گا؟