کارپٹ کی تین روزہ37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی

12  ستمبر‬‮  2019

کارپٹ کی تین روزہ37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے اشتراک سے کارپٹ کی تین روزہ 37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی جس کیلئے متعدد ممالک کے خریداروں نے شرکت کی یقین دہانی کر ادی ہے ۔ ترجمان کے مطابق 15سے 17اکتوبر تک لاہور… Continue 23reading کارپٹ کی تین روزہ37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی

معیشت کی ترقی کیلئے ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام ،قومی آمدنی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلاش کئے جائیں : چیئر پرسن پاکستان کارپٹ

18  اگست‬‮  2019

معیشت کی ترقی کیلئے ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام ،قومی آمدنی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلاش کئے جائیں : چیئر پرسن پاکستان کارپٹ

لاہور( این این آئی) پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے قومی سطح پر ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام عمل میں لایا جائے ،ایسی قومی پالیسی تیار کی جائے جس پر حکومتوں کی تبدیلی کے اثرات مرتب نہ ہوں،برآمدات کے فروغ کیلئے اعلانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی مصنوعات… Continue 23reading معیشت کی ترقی کیلئے ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام ،قومی آمدنی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلاش کئے جائیں : چیئر پرسن پاکستان کارپٹ

ستمبر میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش کی تیاریوں ،حکومتی معاونت حاصل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

11  مئی‬‮  2019

ستمبر میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش کی تیاریوں ،حکومتی معاونت حاصل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سال ستمبر میں منعقدہونے والی عالمی نمائش کی تیاریوں اور حکومتی معاونت حاصل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں، غیر ملکی خریداروں کو مدعو کرنے کیلئے باضابطہ رابطوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔ 26سے 28ستمبر تک لاہور میں منعقد ہونے والی… Continue 23reading ستمبر میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش کی تیاریوں ،حکومتی معاونت حاصل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں