انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد/پشاور (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ، مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ گئی ۔ جمعہ کو ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مزید 115کیسز… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد میں اضافہ