پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، انتہائی اہم پیشرفت
لاہور( این این آئی)پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا،وزیر بین الصوبائی رابطہ امور فہمیدہ مرزا کی نارملائزیشن کمیٹی سے بات چیت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،وزارت بین الصوبائی رابطہ نے فیفا ہائوس کا قبضہ نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے کرنے کے لئے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا ۔ فیفا کی… Continue 23reading پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، انتہائی اہم پیشرفت