جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی دل کھول کر سرمایہ کاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی دل کھول کر سرمایہ کاری

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 584.47پوائنٹس کے اضافے سے41850.47پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ 71.39فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی دل کھول کر سرمایہ کاری

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 66.98پوائنٹس کے اضافے سے41266پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ54.47فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے سبب مارکیٹ کی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس41ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے579.34پوائنٹس کے اضافے سے41535پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچاجب کہ 67.45فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

مجموعی سرمایہ کتنے کھرب سے تجاوز کر گیا؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

مجموعی سرمایہ کتنے کھرب سے تجاوز کر گیا؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا تسلسل برقرا ر رہا اورکے ایس ای100 انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے مزید 503پوائنٹس کے اضافے سے40353.62پوائنٹس کئی سطح پر پہنچ گیاجب کہ58.39فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ… Continue 23reading مجموعی سرمایہ کتنے کھرب سے تجاوز کر گیا؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

مشکل حالات میں بھی اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ

datetime 13  جولائی  2020

مشکل حالات میں بھی اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیااور پیر کوکے ایس ای100انڈیکس36600کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے428.16پوائنٹس کے اضافے سے36618.57پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ58.56فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت… Continue 23reading مشکل حالات میں بھی اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ، روپے کی قدر بھی بڑھ گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ، روپے کی قدر بھی بڑھ گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی بڑھنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس31ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس866.03پوائنٹس کے اضافے سے31837.30پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ78.40 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ، روپے کی قدر بھی بڑھ گئی