پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا، گذشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کا شمار دودھ پیدا کرنے والے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی (ٹنڈو جام) کی فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز کے شعبہ اینیمل ری پروڈکشن کے چیئرمین پروفیسر… Continue 23reading پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا