جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور ازبکستان کی رگبی ٹیمیں پہلے میچ میں (آج )مد مقابل ہوں گی

datetime 28  اپریل‬‮  2019

پاکستان اور ازبکستان کی رگبی ٹیمیں پہلے میچ میں (آج )مد مقابل ہوں گی

لاہور( این این آئی)پاکستان اور ازبکستان کی رگبی ٹیمیں دو میچ کھیلیں گی جس کا پہلا مقابلہ آج ( اتوار) کو ہوگا۔ یہ بات صدر پاکستان رگبی یونین عارف سعید نے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور ازبکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ یکم مئی کو کھیلا جائے گا۔