ٹی10 لیگ،7 پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے
ابوظہبی(این این آئی)ابوظبی ٹی10 کے چھٹے ایڈیشن میں 7 پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے، ٹورنامنٹ 23 نومبر سے 4 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی ٹی10 لیگ میں شرکت کریں گے، ان میں سر فہرست مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد، محمد عامر، عماد وسیم، وہاب ریاض، اعظم خان، محمد… Continue 23reading ٹی10 لیگ،7 پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے