پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پابندی ختم کرنے کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ کا ردعمل آگیا،بڑا اعلان کردیا

1  اپریل‬‮  2021

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پابندی ختم کرنے کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ کا ردعمل آگیا،بڑا اعلان کردیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے ملک میں ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے غیراخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کردی۔ جمعرات کو عدالت عالیہ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت میں پاکستان ٹیلی کمیونکیشن… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پابندی ختم کرنے کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ کا ردعمل آگیا،بڑا اعلان کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی

1  اپریل‬‮  2021

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی

پشاور ( آن لائن )پشاور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹا نے کا حکم دیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے اقدامات کرے۔عدالت نے حکم دیا کہ ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس قیصر رشید خان نے… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

11  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

اسلام آباد، بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پشاورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،ڈی جی پی ٹی اے،ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکلاعدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ٹک ٹاک ایپ بند کرنیکا حکم دیدیا،عدالت نے آج سے ہی ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا… Continue 23reading پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

9فروری سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بند مشہور و معروف ایپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

4  فروری‬‮  2021

9فروری سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بند مشہور و معروف ایپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)اٹلی کے علاقے پلرمو میں ایک دس سالہ لڑکی سوشل میڈیا چیلنج کے نتیجے میں جان گنوا بیٹھی جس کے بعد اٹلی نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ ا ن کے ملک میں کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بنانے پر پابندی عائد کی جائے۔ جس پر ٹک… Continue 23reading 9فروری سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بند مشہور و معروف ایپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کیلئے حیرت انگیز سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں

11  جنوری‬‮  2021

ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کیلئے حیرت انگیز سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں

نیو یارک (آن لائن) ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کے لیے ایک خاص انداز کا ڈیسک ٹاپ کمپوٹر تیار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپوٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی نے ٹک ٹاک استعمال کرنے  والے شائقین کے لئے ایک ڈیسک ٹاپ بنالیا ہے جو کہ جلد ہی دنیا کے… Continue 23reading ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کیلئے حیرت انگیز سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں

روس کا ٹک ٹاک طرز کی اپنی ایپ بنانے کا اعلان

24  دسمبر‬‮  2020

روس کا ٹک ٹاک طرز کی اپنی ایپ بنانے کا اعلان

ماسکو (این این آئی )روس نے چین کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک ٹک ٹاک کے طرز کی اپنی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ روسی ویڈیو شیئرنگ ایپ جس ادارے کی مدد سے تیار کی گئی ہے اس کی مالک صدر پیوٹن کی… Continue 23reading روس کا ٹک ٹاک طرز کی اپنی ایپ بنانے کا اعلان

ٹک ٹاک پر پابندی کا خاتمہ ، چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے فیصلے پر اپنا ردعمل جاری کردیا

22  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک پر پابندی کا خاتمہ ، چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے فیصلے پر اپنا ردعمل جاری کردیا

بیجنگ (آن لائن)چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زا لی جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حکومت ہمیشہ اوورسیز چینی انٹرپرائزز کو ہدایت کرتی ہے کہ وہ مقامی و… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی کا خاتمہ ، چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے فیصلے پر اپنا ردعمل جاری کردیا

پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اہم اعلان کر دیا

16  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے جلد ہی پابندی ہٹالی جائے گی۔وفاقی وزیر امین الحق نے الیکٹرک موٹر سائیکلز کو چلانے کے آزمائشی منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات… Continue 23reading پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اہم اعلان کر دیا

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ہائیکورٹ نے فوری سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

15  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ہائیکورٹ نے فوری سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی ہے۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار حاضر نہ ہوا، عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ہائیکورٹ نے فوری سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا