بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ویمن ایشز کرکٹ سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 18جولائی کو پنجہ آزما ہوں گی

datetime 15  جولائی  2019

ویمن ایشز کرکٹ سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 18جولائی کو پنجہ آزما ہوں گی

لندن(آن لائن) ویمن ایشز کرکٹ سیریز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 18 جولائی سے ٹانٹن میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ویمن ٹیم نے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں میزبان انگلینڈ ویمن ٹیم کو 3-0 سے شکست دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں… Continue 23reading ویمن ایشز کرکٹ سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 18جولائی کو پنجہ آزما ہوں گی