شام میں روسی کارروائیاں فوجیوں کی تربیت اور جانچ کے لیے منفرد موقع ہیں،ولادی میر پوتین
ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں فوجی کارروائیاں ان کی فورسز کی تربیت اور حربی تیاریوں کی جانچ کا منفرد موقع فراہم کرتی ہیں ۔انھوں نے سرکاری ٹیلی ویڑن سے براہ راست نشر ہونے والے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام میں دہشت گردوں کو… Continue 23reading شام میں روسی کارروائیاں فوجیوں کی تربیت اور جانچ کے لیے منفرد موقع ہیں،ولادی میر پوتین