امریکی تاریخ میں پہلی بنگلہ دیشی مسلمان خاتون وفاقی جج نامزد
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک بنگلہ دیشی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نصرت جہاں چوہدری نامی یہ خاتون امریکن سول لبرٹیز یونین الینائی کی لیگل ڈائریکٹر ہیں اور انھیں صدر بائیڈن نے امریکا کے ڈسٹرکٹ کورٹ برائے ایسٹرن ڈسٹرکٹ… Continue 23reading امریکی تاریخ میں پہلی بنگلہ دیشی مسلمان خاتون وفاقی جج نامزد