آرمی چیف تقرری، وزارت دفاع کے پاس کل سینئر افسران کے نام آ جائیں گے، وزیر دفاع
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم مشاورتی ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے گزشتہ روز… Continue 23reading آرمی چیف تقرری، وزارت دفاع کے پاس کل سینئر افسران کے نام آ جائیں گے، وزیر دفاع