قیام پاکستان کے وقت بچھڑے بھائی کو ویزا جاری ہونے پر پاکستانی شہری کا وزیراعظم سے اظہار تشکر
اسلام آباد(آن لائن )پاکستانی بزرگ شہری صدیق خان نے بھارت میں مقیم اپنے بھائی حبیب عرف سِکا خان کو ایک گھنٹے میں ویزا جاری ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فیصل آباد کے رہائشی صدیق خان بھارت سے آنے والے اپنے بھائی کے استقبال کے لیے پْرجوش ہیں۔صدیق خان کا کہنا… Continue 23reading قیام پاکستان کے وقت بچھڑے بھائی کو ویزا جاری ہونے پر پاکستانی شہری کا وزیراعظم سے اظہار تشکر