بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایک کمرے پر مشتمل گھر کے مالک نابینا شخص کو کتنے لاکھ کا بل بھیج دیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ایک کمرے پر مشتمل گھر کے مالک نابینا شخص کو کتنے لاکھ کا بل بھیج دیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جلال پوربھٹیاں کے نواحی گاؤں نسووال میں نابینا شخص خادم حسین ولد نعمت علی کو واپڈا نےدولاکھ ستاسی ہزاز پانچ سو ستتر روپے(2,87,577 ) کا بل بھیج دیا حالانکہ نابینا شہری کے گھر کا ایک کمرہ ہے۔اس میں ایک بلب لگا ہوا ہے ۔گھر کی چار دیواری بھی نہیں ایک بلب… Continue 23reading ایک کمرے پر مشتمل گھر کے مالک نابینا شخص کو کتنے لاکھ کا بل بھیج دیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

ملک میں کتنی بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ؟اورگزشتہ 70 سالوں میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

ملک میں کتنی بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ؟اورگزشتہ 70 سالوں میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کو چیئرمین واپڈ انے آگاہ کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن گزشتہ 70 سالوں سے صرف 7 ہزار میگا واٹ پانی سے بجلی پید اکرنا شرمناک ہے،منگلا ڈیم اپ… Continue 23reading ملک میں کتنی بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ؟اورگزشتہ 70 سالوں میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

واپڈا میں کر پشن کا ایک اور منصو بہ تیار،عوام کوکس طرح قربانی کابکرابنایاجائے گا،اہم انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

واپڈا میں کر پشن کا ایک اور منصو بہ تیار،عوام کوکس طرح قربانی کابکرابنایاجائے گا،اہم انکشاف

فیصل آباد (آئی این پی) واپڈا میں کر پشن کا ایک اور منصو بہ تیار عوام کو مہنگی بجلی فروخت کرنے والا وپڈا گھر یلوں صارفین سے سستی بجلی خریدے گا تفصیلات کے مطا بق حکومت نے 2018تک بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خا تمے کے دعوے کی خود ہی نفی کر دی غریب… Continue 23reading واپڈا میں کر پشن کا ایک اور منصو بہ تیار،عوام کوکس طرح قربانی کابکرابنایاجائے گا،اہم انکشاف

’’عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز‘‘ غصے میں بپھرے پاکستانیوں نے حملہ کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

’’عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز‘‘ غصے میں بپھرے پاکستانیوں نے حملہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر اعلانیہ مسلسل لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو نتائج کے ذمہ دار واپڈا کے افسران ہونگے اوپر تک بات پہنچا دی جائے ، چنگیز خان کی واپڈا افسران کو سخت ہدایت، چھچھ کو چنگیز خان جیسے مخلص ، نڈر اور عملی اقدامات اٹھانے والے لیڈر کی ضروت ہے ، عوام… Continue 23reading ’’عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز‘‘ غصے میں بپھرے پاکستانیوں نے حملہ کر دیا

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن ۔۔۔! آج آپ کے کنکشنز کاٹ دئے جائیں گے اگر ۔۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن ۔۔۔! آج آپ کے کنکشنز کاٹ دئے جائیں گے اگر ۔۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو اس وقت بجلی کے بحران کا شدید سامنا ہے جس کی بڑی وجہ عوام کا بجلی چوری کرنا ہے ۔ رپورٹس کیمطابق پاکستان میں سالانہ کئی لاکھ لوگ بجلی چوری کی وجہ سےبجلی کا بل ادا نہیں کرتے اور جس کی وجہ سے واپڈا کے محکمے سالانہ بہت بڑے خسار ے کا… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن ۔۔۔! آج آپ کے کنکشنز کاٹ دئے جائیں گے اگر ۔۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

Page 2 of 2
1 2