واٹس ایپ نئی پالیسی، ترکی نے اپنی ایپ بنالی صرف ایک دن میں لاکھوں صارفین

11  جنوری‬‮  2021

واٹس ایپ نئی پالیسی، ترکی نے اپنی ایپ بنالی صرف ایک دن میں لاکھوں صارفین

انقرہ (آن  لائن) معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی باعث ترکی نے موبائل مسیجنگ کی اپنی ایپ تیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے  مطابق ترکی کی موبائل نیٹ ورک کمپنی ‘ترک سیل’ نے بِپ (BiP) کے نام سے ایک مسیجنگ ایپ متعارف کروائی ہے۔ترکی میں… Continue 23reading واٹس ایپ نئی پالیسی، ترکی نے اپنی ایپ بنالی صرف ایک دن میں لاکھوں صارفین