حجاز مقدس کی وہ وادی جو سیاہ آتش فشاں کے نام سے مشہور تھی؟ آپ ﷺ نے اس کا نام تبدیل کیا تو وادی کے ساتھ کیا ہوا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مدینہ منورہ سے 110 کلو میٹر جنوب میں واقع ’ وادی خضرۃ ‘ حد درجہ پیچیدہ اور سیاہ آتش فشاں کی وجہ سےمشہور تھی مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بے آب وگیاہ وادی کا نام کیا تبدیل کیا کہ یہ سدا بہار اب گل گلزار ہوگئی ہے۔ جب سے… Continue 23reading حجاز مقدس کی وہ وادی جو سیاہ آتش فشاں کے نام سے مشہور تھی؟ آپ ﷺ نے اس کا نام تبدیل کیا تو وادی کے ساتھ کیا ہوا؟